سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار 700 روپے اضافہ

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کی بڑی کمی کے بعد سونا پھر سے مہنگا ہو گیا۔

عالمی مارکیٹ کا تجزیہ

نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 117 ڈالر مہنگا ہوکر 4967 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا، عالمی بازار میں سرمایہ کاروں نے پھر سے سونے اور چاندی کی خریداری شروع کردی ہے۔

مقامی بازار میں قیمتیں

دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 11 ہزار 700 روپے مہنگا ہو کر 5 لاکھ 19 ہزار 462 روپے پر جا پہنچا۔ اسی طرح دس گرام سونا 10 ہزار 30 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 45 ہزار 354 روپے کا ہو گیا ہے۔

چاندی کی قیمت میں اضافہ

سونے کے ساتھ چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ فی تولہ چاندی 444 روپے اضافے کے بعد 8 ہزار 269 روپے کی ہوگئی ہے.

Categories: بزنس

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...