سینئر صحافی بلال غوری کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار
بلال غوری کی حراست
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی، کالم نویس اور اینکر بلال غوری کو کراچی ائیرپورٹ سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ویلنسیامیں شدید سیلاب ،متاثرین کیلئے ریاست کے تمام وسائل بروہے کار لائیں گے:ہسپانوی وزیر اعظم
موبائل فون کی ضبطگی
بلال غوری کا موبائل فون بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ بلال غوری کی ایک تصویر بھی سامنے آئی ہے جس میں ان کے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں دیکھی جا سکتی ہیں۔
بنگلہ دیش کے لیے روانگی
بلال غوری بنگلہ دیش الیکشن کی کوریج کے لیے ڈھاکہ جا رہے تھے۔ اور ان کی کراچی سے فلائٹ تھی۔








