بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ ہنگامی دورے پر پاکستان پہنچ گئے
امین الاسلام کی پاکستان آمد
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ امین الاسلام آئی سی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔
یہ بھی پڑھیں: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چیئرپرسن پیمرا عنبرین جان کی ملاقات
ہنگامی میٹنگ کی تفصیلات
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ امین الاسلام پی سی بی اور آئی سی سی کی ہنگامی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: میں نے طیارہ خریدا ، وہ ٹوٹ گیا: بھارتیوں کو شرمندہ کرنے والا وائرل چینی گانا دراصل کس نے گایا؟ گلوکار کے بارے میں دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں
ڈھاکا کی واپسی کی تیاریاں
بی سی بی صدر امین الاسلام اے سی سی اجلاس میں شرکت کے بعد شام کو ڈھاکا کے لیے واپس روانہ ہو جائیں گے۔
ممکنہ شرکت کنندگان
ذرائع کا بتانا ہے کہ ممکنہ طور پر ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں دیگر بورڈ ممبرز بھی شریک ہوں گے۔








