ٹھٹھہ؛ چلتی ہوئی ٹرین سے گر کر ایک شخص جاں بحق
ٹرین سے گر کر ایک شخص جاں بحق
ٹھٹھہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنگ شاہی کے قریب رن پٹھانی کے مقام پر چلتی ہوئی ٹرین سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کسی بھی قسم کی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کیلئے تیار ہے: سیکرٹری خارجہ
واقعة کی تفصیلات
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بہاءالدین زکریا ایکسپریس ملتان سے کراچی آ رہی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار سے مصری ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، اہم امور پر مشاورت
لاش کی شناخت اور تحقیقات
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت تاحال نہ ہو سکی جبکہ لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔
تحقیقات کا عمل
پولیس اور ریلوے انتظامیہ کی جانب سے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔








