گجرات: 3 سالہ بچی کھیلتے ہوئے کھلے گٹر میں گر گئی
واقعہ کا خلاصہ
گجرات(ڈیلی پاکستان آن لائن) سرائے عالمگیر میں 3 سالہ بچی کھیلتے ہوئے کھلے گٹر میں گر گئی۔
یہ بھی پڑھیں: مختصر لباس پہننے پر علیزے شاہ کا مؤقف آگیا
بچی کی حالت
گجرات کی تحصیل سرائے عالمگیر میں تین سالہ بچی کھیل رہی تھی کہ کھلے گٹر میں گر گئی، اہل محلہ نے اپنی مدد آپ کے تحت بچی کو گٹر سے نکال کر ہسپتال پہنچایا۔
علاقے والوں کا بیان
اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ بچی زیر تعمیر مکان کے کھلے گٹر میں گری تھی۔








