وزیر داخلہ سندھ کی پولیس کو فول پروف رمضان سکیورٹی پلان تیار کرنے کی ہدایت

سندھ کے وزیر داخلہ کی ہدایت

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے پولیس کو رمضان المبارک کے دوران امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے فول پروف انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات

پولیس کو ہدایت

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایک بیان میں ضیاء الحسن لنجار نے ہدایت کی کہ سندھ پولیس کنٹی جینسی پلان ترتیب دے اور رمضان المبارک میں امن کے فول پروف انتظامات یقینی بنائے جائیں۔

یہ بھی پڑھیں: رینالہ خورد میں مال بردار ٹرینوں کے تصادم، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

سیکیورٹی انتظامات

وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ تمام اضلاع میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھی جائے، مساجد اور امام بارگاہوں پر خصوصی پولیس نفری تعینات کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف نے پی آئی اے کے 75 فیصد حصص کی کامیاب  نجکاری کو بارش کا پہلا قطرہ قراردے دیا

شہری مقامات کی سیکیورٹی

انہوں نے مزید کہا کہ مارکیٹس، شاپنگ ایریاز اور رش والے مقامات پر اضافی نفری یقینی بنائی جائے اور اسٹریٹ کرائم، ڈکیتی کی وارداتوں کی روک تھام کے لیے کریک ڈاؤن کیا جائے۔

ملکی سیکیورٹی کی صورت حال

واضح رہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی کے واقعے کے بعد ملک میں امن و امان کی صورتحال کو قائم رکھنے کیلئے سکیورٹی کے انتظامات مزید سخت کیے جا رہے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...