پڈعیدن: مال بردار ٹرین کی 11 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
ٹرین کا حادثہ
پڈعیدن(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ کے علاقے پڈعیدن کے قریب محراب پور میں مال بردار ٹرین کی 11 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے گلوبل گرین گروتھ انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر جنرل کم سینگ ہائپ کی ملاقات، ماحول دوستی کے مشن میں پنجاب حکومت سے شراکت داری پر اتفاق
حادثے کی تفصیلات
ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک متاثر ہوا ہے جس کے باعث دونوں ٹریک بند کر دیے گئے ہیں۔
ٹرین کا راستہ
حکام کا کہنا ہے کہ مال بردار ٹرین کراچی سے پنجاب جا رہی تھی۔








