ہتکِ عزت کیس: شہبازشریف کے خلاف عمران خان کی درخواست پر 3 رکنی بنچ تشکیل دینے کا حکم جاری

سپریم کورٹ میں ہتک عزت کیس کی سماعت

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے ہتک عزت کیس میں شہباز شریف کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تین رکنی بنچ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: زیارت: سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک

کیس کی موجودہ حیثیت

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس شاہد بلال حسن نے سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ اس کیس کی کیا پوزیشن ہے؟ جس پر وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ یہ کیس اس وقت لاہور ہائیکورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔

سماعت کا مستقبل

عدالت نے فریقین کے مؤقف سننے کے بعد کارروائی مؤخر کرتے ہوئے کیس کی سماعت 2 ہفتے کے لیے ملتوی کر دی۔

آئندہ سماعت پر تشکیل دیئے گئے بنچ کے روبرو کیس کو دوبارہ سنا جائے گا۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...