چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آج وزیر اعظم سے ملاقات متوقع
چیئرمین پی سی بی اور وزیر داخلہ کی وزیر اعظم سے ملاقات
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی سی بی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی آج وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔
یہ بھی پڑھیں: نئی دہلی میں رہائشی عمارت زمین بوس ، ایک ہی خاندان کے 11 افراد ہلاک
ملاقات کے اغراض
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وزیر اعظم شہباز شریف کو آئی سی سی اور بی سی بی سے ہونے والی ملاقات پر اعتماد میں لیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان تحریک انصاف نے برطانیہ میں احتجاج کے دوران شریک خاتون کی تقریر سے لاتعلقی کا اعلان کردیا
آئی سی سی کی درخواست کی معلومات
محسن نقوی آئی سی سی کی درخواست کے بارے میں بھی وزیر اعظم کو آگاہ کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: نواز شریف طبی معائنے کیلئے لندن روانہ ہوگئے لیکن عید کہاں منائیں گے؟ جانیے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں فیصلے
وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف کھیلنے کا فیصلہ ہوگا۔
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کی رائے
بنگلادیش کرکٹ بورڈ اور پی سی بی کے نقط نظر سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔








