موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کا آؤٹ لک مستحکم کردیا

بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا اعلان

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کا آؤٹ لک مستحکم کر دیا۔ موڈیز کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں بینکنگ ماحول بتدریج بہتر ہو رہا ہے، اگلے 12 سے 18 ماہ کے دوران بینکوں کی کارکردگی مستحکم رہے گی۔

پاکستان کی معیشت کی پیشگوئی

بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 2026 کے لیے حقیقی جی ڈی پی نمو 3.5 فیصد رہے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...