ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بلیسنگ مزربانی کی تباہ کن بولنگ، یو اے ای کی آدھی ٹیم پویلن لوٹ گئی
کولمبو میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026
کولمبو (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے آٹھویں میچ میں زمبابوے کے فاسٹ بولر بلیسنگ مزربانی کی تباہ کن بولنگ کے آگے یو اے ای کے بلے باز بے بس ہو گئے۔ آٹھ اووروں میں آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی۔
میچ کی تفصیلات
سری لنکن دارالحکومت کولمبو میں کھیلے جانے والے اس میچ میں زمبابوے نے عمان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جو کہ زمبابوے کے لیے نہایت کارگر ثابت ہوا۔








