ملک میں منکی پاکس اور ایچ آئی وی سے متاثرہ ایک اور مریض جاں بحق

منکی پاکس اور ایچ آئی وی سے متاثرہ مریض کا انتقال

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) منکی پاکس اور ایچ آئی وی سے متاثرہ ایک اور مریض جاں بحق ہوگیا۔

مریض کی حالت اور ہسپتال میں داخلگی

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ فیصل آباد کا رہائشی 53 سالہ مریض اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں داخل تھا، جس کا انتقال ہفتے کے روز دوران علاج ہوا۔

دیگر طبی مسائل

حکام نے بتایا کہ مریض ایم پاکس اور ایچ آئی وی کے ساتھ ساتھ ہیپا ٹائٹس بی اور سی سے بھی متاثر تھا۔

پاکستان میں ایم پاکس کی صورتحال

حکام نے مزید بتایا کہ پاکستان میں اب تک ایم پاکس کے 2 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ایم پاکس سے پاکستان میں پہلی ہلاکت دسمبر 2023 میں اسلام آباد میں ہوئی تھی۔

مقامی طور پر پھیلاؤ

حکام کے مطابق مریض کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں، اسے مرض مقامی طور پر لگا۔ پاکستان میں ایم پاکس پھیلنے کے واضح شواہد موجود ہیں اور گزشتہ سال پاکستان میں ایم پاکس کے 53 کیس سامنے آئے تھے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...