پنجاب میں نئی پولیس لائی جا رہی ہے، وزیر تجارت پنجاب شافع حسین

پنجاب میں نئی صنعتی پالیسی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر صنعت و تجارت پنجاب شافع حسین نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا عزم ہے کہ صوبے میں زیادہ سے زیادہ انڈسٹری لگے۔ پنجاب میں نئی صنعتی پالیسی لائی جارہی ہے۔ سرمایہ کاروں کو صنعتی مراکز میں پچاس سال کی لیز پر زمین فراہم کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی طیارہ وینزویلا کے مغوی صدر مادورو کو لے کر نیویارک پہنچ گیا

سندرانڈسٹریل ایکسپو 2026 کا افتتاح

چوہدری شافع حسین نے تین روزہ سندرانڈسٹریل ایکسپو 2026 کا افتتاح کیا، جہاں پانچ سو سے زائد اسٹالز لگائے گئے ہیں۔ شافع حسین نے کہا کہ چین کی سرمایہ کار کمپنیوں نے پنجاب میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری کررکھی ہے، چین اور دیگر ممالک سے مزید کمپنیاں بھی سرمایہ کاری کررہی ہیں۔ سعودی عرب کے سرمایہ کار بھی مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں۔

آسان کاروبار فنانس سکیم

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ آسان کاروبار فنانس سکیم کے دوسرے مرحلے میں ایک لاکھ سے پانچ کروڑ روپے تک کا بلاسود قرض دیا جا رہا ہے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...