ضمیر اطہر انتقال کر گئے
انتقال کی خبر
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق ڈائریکٹر انفارمیشن ضمیر اطہر لاہور میں انتقال کر گئے۔
یہ بھی پڑھیں: مشترکہ مفادات کونسل نے نئی نہروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا ، ذرائع
جنازے کی تفصیلات
مرحوم کا جنازہ آج ان کی رہائش گاہ 243 بی. بلاک لاہور پریس کلب ہاوسنگ سکیم ہربنس پورہ سے اٹھایا جائے گا ۔
صحافی حلقوں کا رد عمل
صحافی حلقوں نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے اور لواحقین کیلیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔








