بنگلہ دیش: انتخابات میں کامیابی کے بعد بی این پی سربراہ طارق رحمان کا اہم بیان آگیا

طارق رحمان کا بیان

ڈھاکہ (ویب ڈیسک) بی این پی کے سربراہ طارق رحمان نے کہا ہے کہ یہ فتح بنگلہ دیش کی فتح ہے، یہ جمہوریت کی کامیابی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چھوٹے لوگوں کو بڑے عہدے دینے کا نقصان ہوتا ہے اور عمران خان کو اس کا شدید نقصان پہنچ رہا ہے،فواد چودھری

پریس کانفرنس کا خلاصہ

نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق الیکشن جیتنے کے بعد بی این پی کے سربراہ طارق رحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے سامنے جوابدہ پارلیمان اور حکومت کو دوبارہ قائم کیا جارہا ہے، یہ فتح بنگلہ دیش کی فتح ہے، یہ جمہوریت کی کامیابی ہے۔

امن و امان کی یقین دہانی

طارق رحمان نے مزید کہا کہ ہماری حکومت پورے ملک میں بہتر امن و امان کو یقینی بنائے گی، دوبارہ آمریت کا راستہ روکنے کے لیے ہمیں متحد رہنا ہوگا۔ ہمارے خیالات مختلف ہو سکتے ہیں، لیکن ملک کے مفاد میں متحد رہنا ہوگا۔ قومی اتحاد ہماری اجتماعی طاقت ہے اور تفرقہ کمزوری ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...