بہاولپور سے کراچی جانے والی بس اور ٹریلر کے تصادم میں 11 مسافر جاں بحق، وزیراعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس
حادثے کی خبر
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بہاولپور سے کراچی جانے والی بس کے ٹریلر سے تصادم میں 11 مسافروں کے جاں بحق ہونے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے-
سوگوار خاندانوں کے لئے ہمدردی
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت کیا-








