عمران خان کے علاج کے لیے باہر جانے کی کوئی درخواست نہیں، نہ ہی حکومت اس بارے میں کچھ سوچ رہی ہے: خواجہ آصف

خواجہ آصف کا عمران خان کے علاج کے متعلق بیان

اسلام آباد (آئی این پی) وزیردفاع خواجہ آصف نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے علاج کیلئے ملک سے باہر جانے کے مطالبے کی تمام خبروں کی تردید کردی۔

پراپیگنڈے کی تردید

سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے مختلف عناصر کی جانب سے پھیلائے جانے والے پراپیگنڈے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی طرف سے کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے کہ انہیں علاج کے لیے باہر بھیجا جائے اور نہ ہی حکومت ایسا کچھ سوچ رہی ہے۔ یہ سب اخباری باتیں ہیں۔

سوشل میڈیا میں زیرِ گردش اطلاعات

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر عمران خان کی جانب سے علاج کے لیے بیرونِ ملک جانے کے مطالبے سے متعلق زیرِ گردش ہیں۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...