معرکۂ حق میں خفت کے بعد مودی سرکار کے جنگی جنون میں اضافہ، بھارت فرانس سے مزید کتنے رافیل لڑاکا طیارے خریدے گا۔۔؟ جانیے

بھارت کا جنگی جنون: رافیل طیاروں کی خریداری میں اضافہ

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) معرکٔۂ حق میں خفت کے بعد بھارت کے جنگی جنون میں اضافہ، 26 کے بجائے 31 رافیل طیارے خریدے گا۔

خریداری کے معاہدے کا پس منظر

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق بھارت 26 کی جگہ فرانس سے مزید 31 رافیل لڑاکا طیارے خریدے گا۔ ’’میلیٹرنی‘‘ کی رپورٹ کے مطابق بھارت فرانس سے رافیل لڑاکا طیاروں کے آرڈرز بڑھانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ پہلے سے موجود MRFA پروگرام کے تحت 114 طیارے منصوبہ بند تھے، اور اب بھارت نے 31 کیریئر بیسڈ لڑاکا طیارے خریدنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔

پروڈکشن پارٹنرز اور معاہدے کی تفصیلات

رپورٹ کے مطابق ریلائنس ڈیفنس اور ہندوستان ایروانٹکس لمیٹڈ پروڈکشن پارٹنرز، رافیل لڑاکا طیارے کے فریم بھارت میں تیار کریں گے۔ فرانس بعض اجزاء اور جدید AASM ہتھیار بنانے کے حقوق بھی دے رہا ہے۔ اگر یہ معاہدہ حتمی ہو گیا تو بھارت کے آرڈر کردہ رافیل طیاروں کی کل تعداد 145 ہو جائے گی۔

پچھلے معاہدات اور آنے والے طیارے

اس سے پہلے 2016 میں بھارت نے 36 طیارے خریدنے کے لیے فرانس کے ساتھ بین الحکومتی معاہدہ کیا تھا، جس کی مالیت 7.87 ارب یورو تھی اور پوری شپمنٹ کی فراہمی مکمل ہو چکی ہے۔ 2025 میں بھارتی نیوی کے لیے 26 نئے رافیل ایم لڑاکا طیارے بھی آرڈر کیے گئے تھے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...