وزیراعظم شہباز شریف آسٹریا کا سرکاری دورہ مکمل کرکے برطانیہ پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ آسٹریا مکمل
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف آسٹریا کا سرکاری دورہ مکمل کرکے برطانیہ واپس پہنچ گئے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کا پہلا آف شور مصنوعی جزیرہ بنانے کا فیصلہ
استقبال کا اہتمام
لوٹن ایئرپورٹ پر وزیر اعظم کا پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل ویگر سفارتی عملے نے استقبال کیا۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور میں پھر سموگ برقرار، آلودہ ترین شہروں میں دوسرا نمبر
استقبال کرنے والے اہم شخصیات
استقبال کرنے والوں میں مسلم لیگ برطانیہ کے صدر احسن ڈار اور خرم بٹ بھی شامل تھے۔
وزیراعظم کے ہمراہ اہم وزراء
وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ، معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود ہیں۔








