پاکستان کے خلاف جیت کے باوجود بھارتی کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے، ویڈیو وائرل
بھارتی کھلاڑیوں کے درمیان جنگ
کولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے خلاف جیت کے باوجود بھارتی کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے۔
یہ بھی پڑھیں: ملائیشیا اور بنگلہ دیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 21 مارچ ہفتےکو ہوگی
پانڈیا کا غصہ
پاکستان کی اننگز کے دوران ہاردک پانڈیا کی گیند پر کلدیپ یادیو نے شاہین آفریدی کا کیچ ڈراپ کردیا جس پر پانڈیا نے ان پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔
اننگز کے اختتام پر دونوں کھلاڑیوں میں تکرار دکھائی دی۔
یہ بھی پڑھیں: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے تاجک چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات
سوریا کمار یادیو کی مداخلت
اس کے علاوہ بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے بھی کلدیپ یادیو کو کچھ کہا اور بھارتی کپتان کا غصہ واضح طور پر دیکھا گیا۔
Heated Argument/ Fight between Indian captain, Hardik & Kuldeep ????
What’s your take on this?#PAKvIND #SuryakumarYadav #T20WorldCup2026 #IndVSPak #UsmanTariq #BabarAzam???? #CricketFans pic.twitter.com/btMdW72jjf
— Atul Mehra (@Atullll__19) February 15, 2026
یہ بھی پڑھیں: دہشت گردی کے خلاف ‘زیرو ٹالرنس’، وزیراعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، عسکری قیادت کو بھرپور جوابی کارروائی کی ہدایت
سوشل میڈیا پر تبصرے
بھارتی کھلاڑیوں کی لڑائی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر صارفین دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔
آنے والے میچ کی تیاری
یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دی۔
پاکستان ٹیم ورلڈکپ میں آخری گروپ میچ 18 فروری کو نمیبیا کے خلاف کھیلے گی اور یہ میچ ڈو اینڈ ڈائی کی صورت اختیار کرگیا ہے کیونکہ پاکستان کو سپر ایٹ مرحلے تک رسائی کے لیے نمیبیا سے میچ جیتنا ضروری ہے۔
پاکستان اور نمیبیا کا میچ بارش کی نذر ہوجائے تب بھی پاکستان سپر ایٹ میں پہنچ جائے گا۔








