کراچی میں پانی کے ٹینک میں گر کر 2 بچے جاں بحق
واقعہ کی تفصیلات
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) گلشن معمار کے علاقے کے ایک گھر میں پانی کے ٹینک میں گر کر 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں: سی ایم انسپکشن ٹیم کے اچانک دورے جاری، ٹیم ٹی ایچ کیو ہسپتال حسن ابدال پہنچ گئی
ریسکیو کی کاروائی
ریسکیو حکام کے مطابق بچوں کی لاشوں کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کی تحقیقات
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت بچے گھر میں اکیلے تھے، ممکنہ طور پر کھیل کود کے دوران حادثہ پیش آیا، واقعے کی مزید تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔








