رمضان کا پہلا جمعہ: مسجد الحرام، مسجد نبویﷺ، مسجد قبلتین، مسجد قباء میں 20 لاکھ سے زائد زائرین کا اجتماع
بڑے اجتماع کا موقع
ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کے موقع پر مسجد الحرام، مسجد نبوی ﷺ، مسجد قبلتین اور مسجد قباء میں 20 لاکھ سے زائد زائرین کا اجتماع ہوا۔
یہ بھی پڑھیں: مسلط ٹولہ غلط پالیسیوں سے پاکستان کو مسلسل تباہی کی طرف دھکیل رہا ہے، ان کا واحد انٹرسٹ عمران خان کی ملاقاتیں بند کرنا اور علاج نہ ہونے دینا ہے، وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی
نماز کی ادائیگی کے انتظامات
ان مساجد کے صحن، اوپری منزلوں، ارد گرد کی عمارتوں اور شاہراہوں پر بھی نماز کی ادائیگی کے لیے صفیں بچھ گئیں۔
یہ بھی پڑھیں: علی لاریجانی اور غلام رضا سلیمانی کی شہادت پر ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا ردعمل آ گیا۔
سیکیورٹی اور صفائی کے اقدامات
عرب میڈیا کے مطابق ان مساجد کے اطراف سیکیورٹی اور صفائی ستھرائی کے خصوصی اور بہترین انتظامات کیے گئے تھے۔
دیگر مساجد میں بھی اجتماع
علاوہ ازیں سعودی عرب میں دیگر دیگر مساجد میں بھی لوگوں کی بڑی تعداد نے نمازِ جمعہ ادا کی۔








