قومی اسمبلی کا اجلاس 3 مارچ کو طلب کرنے کا فیصلہ ،سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی گئی
اجلاس کی تاریخ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کا اجلاس 3 مارچ سہ پہر 3 بجے طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: علی ترین کے بعد “پی ایس ایل ماڈل” پر ایک اور فرنچائز اونر نے سوال اٹھادیا
اجلاس کی مدت
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی، قومی اسمبلی اجلاس دو ہفتے جاری رہے گا۔
اہمیت
یاد رہے یہ اجلاس تیسرے پارلیمانی سال کا پہلا اجلاس ہو گا جب کہ اجلاس میں اہم قانون سازی ہو گی۔








