تائیوان میں 5.6 شدت کا زلزلہ
زلزلے کا واقعہ
تائی پے(ڈیلی پاکستان آن لائن)تائیوان میں 5.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مریم نواز نے ساڑھے 12 لاکھ افراد میں راشن کارڈ تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا
زلزلے کے جھٹکے
غیر ملکی میڈیا کے مطابق تائیوان کے دارالحکومت تائی پے اور کاؤنٹی ییلان کی ساحلی پٹی میں زلزلے کے جھٹک محسوس کیے گئے۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور : اہم شخصیات سے متعلق نازیبا ویڈیوز بنانے اور اپ لوڈ کرنے پر 24 گھنٹوں میں 23 مقدمات
زلزلے کی گہرائی
تائیوان کے محکمۂ موسمیات کے مطابق زلزلے کی گہرائی 66 اعشاریہ 8 کلومیٹر زیرِ زمین تھی۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ہائیکورٹ؛ 3 سال کی قانونی جنگ کے بعد میاں بیوی کے درمیان صلح ہو گئی
متاثرین کی معلومات
زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
جھٹکوں کا وقت
تائیوان کی سینٹرل ویدر ایڈمنسٹریشن کے مطابق زلزلے کے یہ جھٹکے مشرقی تائیوان کے ساحل پر رات 12 بجکر 37 منٹ پر ریکارڈ کیے گئے۔








