ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں چھکوں کا نیا ریکارڈ بن گیا

کولمبو میں نیا ریکارڈ

کولمبو (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں چھکوں کا نیا ریکارڈ بن گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: رافیل طیاروں پر بھارت اور فرانس آمنے سامنے، فرانسیسی ماہرین کو معائنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا گیا

چھکوں کی تعداد

اب ٹورنامنٹ میں چھکوں کی تعداد 541 تک پہنچ چکی ہے جو کہ کسی بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ایڈیشن کے سب سے زیادہ چھکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

مستقبل کے میچز

ابھی ان چھکوں کی تعداد مزید بڑھے گی کیونکہ سپر ایٹ کے مقابلے ابھی جاری ہیں جن کے بعد دو سیمی فائنل اور فائنل ابھی کھیلا جائے گا، ان میں بھی مزید باؤنڈریاں لگیں گی۔

پچھلے ورلڈ کپ میں چھکے

واضح رہے کہ 2024 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 517 چھکے لگے تھے، 2021 کے ٹورنامنٹ میں 405 چھکے، 2022 کے ورلڈ کپ میں 331 چھکے اور 2016 کے ورلڈ کپ میں چھکوں کی تعداد 314 تھی。

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...