وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی عرب و ترکیہ سے رابطہ، افغان جارحیت پر مؤقف بتادیا

رابطے کی کارروائیاں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سعودی عرب اور ترک وزرائے خارجہ سے رابطے کیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور یو اے ای کے درمیان سرکاری و سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم

افغان جارحیت پر پاکستان کا موقف

اسحاق ڈار نے دونوں دوست ممالک کو بلااشتعال افغان جارحیت پر پاکستان کے مؤقف اور ردعمل سے آگاہی دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: غزہ سیز فائر اور یرغمالیوں کی رہائی کا مجوزہ امریکی منصوبہ مسترد کریں گے: حماس عہدیدار

آپریشن "غضب لِلحق"

دوران گفتگو وزیر خارجہ نے دونوں ممالک کے ہم منصبوں کو آپریشن "غضب لِلحق" کے تحت مسلح افواج کی کامیاب کارروائیوں کا ذکر کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر تاج حیدر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

امن اور استحکام کی اہمیت

اس موقع پر سعودی اور ترک وزرائے خارجہ نے خطے میں امن اور استحکام کی اہمیت پر زور دیا اور قریبی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

ترکیہ کی کوششیں

دوسری طرف پاکستان اور افغانستان کشیدگی میں کمی کے لیے ترکیہ متحرک ہوگیا، ترک وزیر خارجہ کی پاکستان اور افغان ہم منصب سے گفتگو کی، قطر اور سعودی وزرائے خارجہ سے بھی رابطہ کیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...