ایران پر پیشگی حملے شروع کردیے ہیں، اسرائیل کا اعلان
اسرائیل کے پیشگی حملے
تل ابیب (ویب ڈیسک) اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران پر پیشگی حملے شروع کردیے ہیں۔
تہران میں دھماکے
دوسری طرف خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران کے دارلحکومت تہران میں دھماکے بھی سنے گئے اور کہا گیا ہے کہ دھماکے وجوہات معلوم نہیں۔








