ایران پر اسرائیلی حملہ، دفاعی تجزیہ نگارریئرایڈمرل(ر)فیصل حسین کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد کا تازہ خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسرائیل نے ایران پر پیشگی حملے شروع کردینے کا اعلان کیا ہے جس دفاعی تجزیہ نگار ریئر ایڈمرل (ر) فیصل حسین کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ایران پر دباو ڈالنا چاہتے ہیں۔ خود امریکی بھی حیران ہیں کہ ایران گھٹنے کیوں نہیں ٹیک رہا۔ وہ چاہتے ہیں کہ ایران وہ چیزیں تسلیم کرلے جو امریکہ اور اسرائیل چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سرگودھا میں ’’دھی رانی پروگرام‘‘ کے تحت 156 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب

جنگ کا پس منظر

جیونیوز سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ یہ جنگ امریکہ اور ایران کی نہیں، یہ اسرائیل اور ایران کی جنگ ہے۔ اس میں امریکہ اس لیے کودا ہے تاکہ وہ خطے کے ممالک کو بتا سکے کہ یہاں جو بھی مسئلہ ہوگا، وہ مجھ سے منسلک ہوگا۔ میں اس میں شامل ہوں گا، اپنی اتھارٹی قائم کرنا چاہتا ہے، اور اب جھگڑے میں اسرائیل کا ساتھ دے رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شیر افضل مروت کے علیمہ خان پر گالم گلوچ کے الزامات پر معروف تجزیہ کار نسیم زہرا نے کیا کہا؟جانیے

حملوں کا شہر

ان کا مزید کہنا تھا کہ "یہ حملے تھوڑی دیر کے لیے ہوں گے اور رک جائیں گے جس میں ایران کو یہ باور کرایا جائے گا کہ اگر ہماری بات نہیں مانی تو اس سے بھی بڑے حملے کریں گے۔"

دنیا کا ردعمل

انہوں نے یہ بھی کہا کہ امید کرتا ہوں کہ دنیا اور خطے کے دیگر ممالک اس بات کو نوٹ کریں گے اور باور کرانے کی کوشش کریں گے کہ یہ خطرناک ہے کیونکہ ایران پہلے ہی کہہ چکا ہے کہ محدود حملے بھی ہوئے تو وہ اسے جنگ تصور کریں گے۔ اب اس کا انحصار ایران پر ہے کہ وہ کس طرح ردعمل دیتا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...