امریکہ و اسرائیل کے حملے میں 201 ایرانی مارے گئے

ایران میں حملوں کا افسوسناک نتیجہ

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں کے نتیجے میں دو سو سے زائد افراد مارے جاچکے ہیں۔ ایرانی ہلال احمر کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ملک کے 24 صوبوں میں مجموعی طور پر 201 افراد جان سے گئے جبکہ 747 زخمی ہوئے ہیں۔

میناب میں گرلز سکول پر حملہ

ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی ایران کے شہر میناب میں واقع ایک گرلز سکول پر حملے کے نتیجے میں 85 افراد مارے گئے۔ میناب کے پراسیکیوٹر کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس حملے میں بڑی تعداد میں طالبات اور دیگر افراد متاثر ہوئے، جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...