وہ جو ایران میں بیشتر فیصلے کرتے تھے اب مارے جاچکے ہیں” :امریکی صدر کا ایران پر حملوں کے بعد پہلا خطاب

ایرانی سپریم لیڈر کی موت کی خبریں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر کے انتقال کی خبریں درست معلوم ہوتی ہیں۔

امریکی صدر کا بیان

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق، امریکی صدر نے ایران پر حملوں کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ وہ جو ایران میں بیشتر فیصلے کرتے تھے اب مارے جاچکے ہیں۔

اسرائیل کی جانب سے دعویٰ

یاد رہے کہ سینیر اسرائیلی حکام نے بھی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی میت ملنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ ایرانی سپریم لیڈر ساتھیوں کے ہمراہ زیر زمین بینکر میں تھے، اور وہ درجنوں ساتھیوں سمیت مارے گئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای کے کمپاؤنڈ پر 30 بم گرائے گئے۔

ایران کا انکار

دوسری جانب ایران نے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے حوالے سے کیے گئے تمام دعوؤں کی تردید کی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...