رمضان المبارک کے دوسرے عشرہ کی دعا
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد
حدیث شریف میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا رمضان ایسا مہینہ ہے جس کا اول رحمت ہے، اس کے درمیان میں بخشش ہے اور اس کے آخر میں آگ سے آزادی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی
رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ
رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کو مغفرت والا عشرہ قرار دیا گیا ہے جس کیلئے یہ دعا پڑھنی چاہیے:
دعا
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ








