متحدہ عرب امارات اور قطر نے ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائی محدود رکھنے کے لیے سفارتی کوششیں شروع کر دیں
دوحہ میں سفارتی کوششیں
دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور قطر نے ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائی محدود رکھنے کے لئے سفارتی کوششیں شروع کردی ہیں۔
امریکی میڈیا کی رپورٹ
’’جنگ‘‘ کے مطابق، امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یو اے ای اور قطر کے اتحادیوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قائل کرنے کی اپیل کی ہے۔ دونوں ممالک نے ایران کے خلاف امریکی آپریشن مختصر رکھنے پر زور دیا ہے۔








