ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر ہونے پر علیم ڈار پی سی بی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی، اندرونی کہانی سامنے آگئی

علیم ڈار کا استعفیٰ

کراچی (آئی این پی) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوچ علیم ڈار قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ہیسن کے اختیارات اور عاقب جاوید کی خاموشی پر پی سی بی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی: بلدیہ ٹاون میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 4 سالہ بچہ جاں بحق

سلیکشن کمیٹی پر تنقید

ذرائع کے مطابق عاقب جاوید کوچ مائیک ہیسن کی ہر بات میں ہاں میں ہاں ملاتے ہیں، علیم ڈار سلیکشن کمیٹی کے کوچ مائیک ہیسن کے سامنے بے بسی پر مستعفی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق علیم ڈار ورلڈ کپ اسکواڈ میں بابر اعظم، شاداب خان اور عثمان خان کی شمولیت کے مخالف تھے، انہوں نے ورلڈ کپ میں وکٹ کیپر رضوان کو نمبر 6 پر کھلانے کی تجویز دی تھی۔

علیم ڈار کا مؤقف

ذرائع کا کہنا ہے کہ علیم ڈار کا مقف تھا کہ بابر اعظم بغیر پرفارمنس کے ٹیم میں واپس آسکتا ہے تو رضوان کو بھی موقع ملنا چاہیے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...