ایران کے ایٹم بم بنانے کے شواہد نہیں ملے، سربراہ آئی اے ای اے
ایران کے ایٹم بم کے شواہد نہیں ملے
نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)سربراہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی رفال گروسی نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹم بم بنانے کے شواہد نہیں ملے۔
یہ بھی پڑھیں: بھارتی ریاست آسام میں 7 افراد نے چاقو کی نوک پر 28 سالہ خاتون کو بوائے فرینڈ کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
افزودہ یورینیم کی تشویش
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ افزودہ یورینیم کے بڑے ذخیرے پر شدید تشویش ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بیٹوں کی گرفتاری پر علیمہ خان کا دو ٹوک بیان۔۔۔کہتی ہیں جتنا مرضی دباؤ ڈال لیں، ڈرنے والوں میں سے نہیں ہیں
ایران کے ساتھ تعاون کی ضرورت
رفال گروسی نے کہا کہ ایران کے آئی اے ای اے سے تعاون نہ کرتے تک اسکے پرامن پروگرام کی ضمانت نہیں دے سکتے۔
مکمل تعاون کا مطالبہ
غیرملکی میڈیا کے مطابق سربراہ آئی اے ای اے رفال گروسی نے ایران سے مکمل تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔








