سی آئی اے کا ایران میں اندرونی بغاوت کو ہوا دینے کے لیے مسلح کرد جنگجوؤں کو تیار کرنے کا منصوبہ

سی آئی اے کا ایران میں اندرونی بغاوت کا منصوبہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) سی آئی اے نے مبینہ طور پر ایران میں اندرونی بغاوت کو ہوا دینے کے لیے ملک میں موجود کرد جنگجوؤں کو مسلح کرنے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے، یہ بات اس پیش رفت سے باخبر کئی لوگوں نے سی این این کو بتائی۔

یہ بھی پڑھیں: ایم 6 کی تعمیر وفاقی حکومت اور بینکوں کی فنڈنگ سے ہورہی ہے، عبدالعلیم خان

ٹرمپ انتظامیہ کی ایرانی اپوزیشن سے بات چیت

ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے اس سلسلے میں ایرانی اپوزیشن گروپ اور عراق میں کردش قیادت سے ممکنہ عسکری مدد کے حوالے سے بات چیت کی ہے۔ اب جنگ شروع ہونے کے بعد کئی کرد گروپوں نے اپنے بیانات جاری کیے ہیں جن میں حملے اور ایرانی ملٹری حکام سے نمٹنے کی بات کی گئی۔

ایران کی جانب سے کرد عناصر کے خلاف کارروائی

اس کے بعد ایران نے بھی کرد عناصر کے خلاف آپریشن میں تیزی شروع کردی ہے اور منگل کو بتایا ہے کہ ان کے ٹھکانوں کو درجنوں ڈرون سے نشانہ بنایا گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...