ہولی امید کا پیغام ہے، وہ امید جو ہمیں بہتر مستقبل کی خبر دیتی ہے: وزیر اعلیٰ مریم نواز

مریم نواز کی ہولی تہوار پر مبارکباد

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود ہندو برادری کو ہولی تہوار کی مبارکباد دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں دالوں، چاول اور مصالحہ جات کی نئی سرکاری قیمتیں مقرر

ہولی کی اہمیت

ہندو برادری کے تہوار ہولی پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ رنگوں کا تہوار ہولی بہار آمد کی علامت ہے۔ ہولی امید کا پیغام ہے، وہ امید جو ہمیں ایک بہتر مستقبل کی خبر دیتی ہے۔

اقلیتی برادری کو تعلیم، صحت، روزگار اور دیگر سہولتیں یکساں طور پر فراہم کی جا رہی ہیں۔ ہم ایسا پنجاب بنا رہے ہیں، جہاں ہر شہری خود کو محفوظ، با اختیار اور برابر کا پاکستانی محسوس کرے۔

اقلیتوں کی حمایت

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ پنجاب حکومت اقلیتوں کے مذہبی اور ثقافتی تہواروں کو سرکاری سطح پر منانے کا بھی اہتمام کر رہی ہے۔ پنجاب میں بسنے والی ہندو برادری ہمارے معاشرے کا لازمی جزو ہیں۔

اقلیتی برادری کے مذہبی تہواروں کے لیے گرانٹ کی رقم 15 ہزار روپے کی ہے۔ مینارٹی کارڈ کے ذریعے مستحق اقلیتی خاندانوں کو 10,500 روپے کی مالی امداد دی جارہی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...