سابق ملکہ ایران فرح دیبا پہلوی بھی ایران کی صورتحال پر بول پڑیں
سابق ملکہ ایران کی رائے
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ملکہ ایران فرح دیبا پہلوی بھی ایران کی صورتحال پر بول پڑیں۔
یہ بھی پڑھیں: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نئی دہلی پہنچ گئے، مودی نے استقبال کیا
ایران کی موجودہ صورتحال
سابق ملکہ ایران نے ایران کی صورتحال پر اپنا پہلا تبصرہ کیا ہے۔ محمد رضا شاہ پہلوی کی اہلیہ فرح دیبا پہلوی نے کہا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا قتل تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بال ٹیمپرنگ کے معاملے پر لاہور قلندر کے کپتان شاہین آفریدی نے خاموشی توڑ دی
ایرانی نظام کی ممکنہ تبدیلی
سپریم لیڈر کے قتل سے ازخود ایرانی نظام ختم نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی سالمیت کا احترام کیا جانا چاہیے اور ایرانیوں کو خود منزل چننے کا حق دیا جائے۔
آنے والی نسل کی تیاری
انہوں نے مزید کہا کہ ان کے بیٹے نے اقتدار کی منتقلی کے لیے تیاری کر رکھی ہے۔








