تہران میں بمباری کرکے اہم شخصیت کو قتل کردیا، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
اسرائیلی فوج کی بمباری
تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج نے تہران میں بمباری کرکے اہم شخصیت کو قتل کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کو بارہا کہہ چکے کہ ایران کے جوہری ہتھیاروں کے حصول کے شواہد نہیں، روسی صدر
فضائی حملے کی تفصیلات
اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے تہران کے مشرق میں واقع ایک بڑے ایرانی عسکری کمپلیکس پر وسیع پیمانے پر فضائی حملہ کیا ہے۔
#عاجل جيش الدفاع انجز مو غارات واسعة النطاق على مجمع عسكري كبير تابع للنظام الإرهابي الإيراني وبداخله مقرات قيادة وجنود من كل أذرع المؤسسة الأمنية الإيرانية
⭕️بتوجيه دقيق من هيئة الاستخبارات العسكرية أنجزت قبل قليل مقاتلات سلاح الجو موجة غارات واسعة النطاق على مجمع عسكري كبير… pic.twitter.com/NnG2I1XIAZ
— افيخاي ادرعي (@AvichayAdraee) March 4, 2026
یہ بھی پڑھیں: ایران میں اسرائیلی حملے سے شہادتوں کی تعداد 585 تک جا پہنچی، 1326 زخمی
مقتول شخصیت کی شناخت
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی میڈیا نے مقتول شخصیت کی شناخت ظاہر نہیں کی۔
حملے کا مقصد
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ترجمان اسرائیلی فوج نے کہا کہ اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے ایسے علاقے کو نشانہ بنایا جہاں متعدد سیکیورٹی اداروں کے کمانڈ سینٹرز موجود تھے۔ نشانہ بنائے گئے مقام میں پاسداران انقلاب، قدس فورس، ایرانی فوجی انٹیلی جنس اور دیگر سیکیورٹی یونٹس شامل تھے، حملے کے وقت ایرانی اہلکار کمپلیکس میں موجود تھے。








