وزیراعلیٰ مریم نواز کا گیس لیکج سے 4 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
وزیراعلیٰ مریم نواز کا افسوس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنڈی گھیب میں گیس لیکج سے 4 افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ہمدردی اور تعزیت
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔








