پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 3 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی
کاروباری ہفتے کا اختتام
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج کی کارکردگی
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 3 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس کم ہو کر 1 لاکھ 57 ہزار 496 کی حد پر آ گیا۔








