آپریشن غضب للحق: کرم سیکٹر میں افغان طالبان و فتنہ الخوارج کی متعدد پوسٹیں تباہ
آپریشن غضب للحق
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افغان بارڈر کے کرم سیکٹر میں پاک فوج کی افغان طالبان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت میں مسلم مخالف جرائم رپورٹ کرنے والے صحافی ہدف بنائے جا رہے ہیں: عالمی صحافتی تنظیم
کارروائی کے نتائج
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ کر دی گئیں۔
یہ بھی پڑھیں: اپنی 6 سالہ بیٹی کو فروخت کرنے والی ماں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی
آرٹلری فائر کا استعمال
پاک فوج نے آرٹلری فائر کے ذریعے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا۔
آپریشن کی مدت
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ’’آپریشن غضب للحق‘‘ اہداف حاصل ہونے تک جاری رہے گا۔








