خیبر پختونخوا واحد صوبہ ہے جہاں کم عمر بچیوں کی شادی کا قانون نہیں بنا، فواد چودھری

فواد چودھری کا پختونوں کے مسئلے پر بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ پختونوں کا مسئلہ یہ نہیں ہے کہ وہاں محنتی لوگ نہیں ہیں، بلکہ اصل مسئلہ خواتین اور بچوں کے ساتھ قبائلی رسوم کے نام پر انتہائی گھٹیا سلوک کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی: کھارادر میں عمارت کی چھت گرگئی، تمام افراد بحفاظت ریسکیو

خیبرپختونخوا کا قانون اور حالیہ واقعہ

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا وہ واحد صوبہ ہے جہاں کم عمر بچیوں کی شادی کا قانون نہیں بنایا گیا۔ تین دن پہلے بنوں میں ایک چھوٹی بچی کو ظلم کا نشانہ بنایا گیا۔ اس واقعے پر وہاں کے وزیر اعلیٰ یا اپوزیشن کے کسی بھی ممبر نے مذمت تک نہیں کی۔

سماجی مسائل اور شدید نتائج

فواد چودھری نے مزید کہا کہ اس غار کے زمانے کے مائینڈ سیٹ کے ساتھ آپ کا کیا مستقبل ہو سکتا ہے؟ باچا خان کے نام لیوا بھی اب قبائلی سسٹم کا شکار ہیں، جبکہ طالبان اور داعش کے عروج نے پختونوں کو مزید سماجی مشکلات میں مبتلا کر دیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...