وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے جہاز خریدنے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

وزیر صحت پنجاب کی تنقید کا جواب

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے جہاز خریدنے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

یہ بھی پڑھیں: دنیا کی سب سے اصول پسند فوج میں انکار کی لہر: وہ اسرائیلی فوجی جو اب غزہ میں لڑنے کے خواستگار نہیں ہیں

مریم نواز کے منصوبے اور انسانی جان کی عزت

تفصیلات کے مطابق خواجہ عمران خان نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ایسے سینکڑوں منصوبے جو مریم نواز نے کیے ہیں، وہ یہاں تک سوچتی ہیں کہ اگر کسی انسان کی ہسپتال میں موت ہو جاتی ہے، تو اس کی میت کو پورے عزت و احترام سے حکومت پنجاب گھر تک پہنچائے، یہ مریم نواز کا قصور ہے، اس وقت آپ کو بات کرنے کی توفیق نہیں ہوتی۔

یہ بھی پڑھیں: ریلیف آپریشن میں کتنی این جی اوز شریک ہیں؟ امدادی سرگرمیوں کے بارے میں اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔

جہاز کا ذکر اور تنقید کرنے والوں کی فکر

وزیر صحت کا کہنا تھا کہ آج آپ کو ایک جہاز مل گیا ہے، آپ اس جہاز کو چھوڑیں آپ اپنے جہاز 804 کی فکر کریں، آپ کا جہاز ہچکولے کھا کر اب گراؤنڈ ہو چکا ہے، اب ان کا جہاز نہیں چلنا، اس نے ابھی گراؤنڈ ہی رہنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آپ اپنے دکان سنبھالو، آپ کی گھٹیا بکواس، گھٹی ذہنی سوچ ظاہر کرنے سے مریم نواز کے عزت و وقار پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب کوپ 30 اجلاس میں شرکت کیلئے برازیل روانہ

تاریخی پس منظر اور عزت کی باتیں

خواجہ عمران نذیر کا کہنا تھا کہ تمہارے اس باپ کی عزت پر تمہاری جیسی گھٹیا الادوں کے کردار کشی کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، اس کو اللہ نے جس عزت سے نوازا، اس کے سینے میں قرآن ہے، سب سے بڑی عزت جو آپ کا باپ بھی اس سے نہیں چھین سکتا۔ اس کو فاتح لیڈر ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے، بس کردو پھر تم لوگوں کو درد بڑا ہوتا ہے۔

اینکر پرسن کی رائے

اینکرپرسن کا کہنا تھا کہ آپ نے ان لوگوں کو بہت زبردست میسج دیدیا ہے، اللہ کرے آپ کی بات ان لوگوں کو سمجھ آ جائے، ویسے سمجھ ان کو آتی نہیں ہے۔ عمران نذیر کا کہنا تھا کہ اسی لئے باہر بیٹھے ہوئے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...