دو ماہ پہلے جدید اور مہنگا ترین جہاز خریدا گیا، بھارت میں بھی کسی وزیر اعلیٰ کے پاس ایسا جہاز نہیں ہے، سابق گورنر سندھ محمد زبیر

محمد زبیر کا حکومتی طرز زندگی پر تنقید

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ ہم ایک غریب ملک ہیں لیکن حکمران کا طرز زندگی امیر ترین یورپی ممالک سے بھی بہتر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کچے میں ریاستی رٹ کے قیام تک آپریشن ’’نجات مہران‘‘ جاری رہے گا: وزیر داخلہ سندھ

مہنگا ترین جہاز کی خریداری

انہوں نے مزید کہا کہ دو ماہ پہلے جدید اور مہنگا ترین جہاز خریدا گیا، بھارت میں بھی کسی وزیر اعلیٰ کے پاس ایسا جہاز نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شام: دمشق کے گرجا گھر میں خودکش دھماکا، 15 افراد ہلاک

عوام کو سزا دینے کی وجوہات

اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ نے صرف ایک فارمولا تبدیل کرنا ہے تو پاکستان کی عوام کو کیوں سزا دے رہے ہیں؟

پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری

ہم نے 60 یا 65 ڈالر فی بیرل کے حساب سے جو پیٹرولیم مصنوعات خریدیں اس کے 28 دن ذخائر موجود ہیں۔ ابھی جو اضافہ کیا اس سے آئل مارکیٹنگ کمپنیز کو فائدہ ہو گا، حکومت نے عوام کی جیبوں سے نکال کر 113 ارب روپے کا فائدہ ان کمپنیوں کو پہنچا دیا۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...