یو اے ای پر ایرانی حملوں سے 2 پاکستانی جاں بحق ہوئے، ایران پر حملوں نے عالمی امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے:پاکستانی مندوب عاصم افتخار

ایران کیخلاف قرارداد کی منظوری

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کی جانب سے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھائی کی فائرنگ سے 2 بہنیں جاں بحق، ایک زخمی، چئیرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کا نوٹس، ڈی پی او اوکاڑہ سے رپورٹ طلب

پاکستان کا موقف

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کی بھی مذمت کی۔

یہ بھی پڑھیں: سہیل آفریدی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ دینا ایک سوچی سمجھی چال ہے،ایمل ولی خان

جانی نقصان اور عالمی امن

پاکستانی مندوب نے کہا کہ یو اے ای پر ایرانی حملوں سے 2 پاکستانی جاں بحق ہوئے، ایران کے حملوں نے عالمی امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تجارتی معاہدے پر بروقت عملدرآمد نہیں کیا، ٹرمپ نے جنوبی کوریا کی مصنوعات پر ٹیرف بڑھانے کا اعلان کر دیا

ووٹنگ کا نتیجہ

واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خلیجی ممالک کی جانب سے تیار مسودہ کے حق میں 13 ووٹ آئے۔ ایران کے حملوں کی مذمت سے متعلق قرارداد پر چین اور روس غیر حاضر رہے۔ پاکستان نے خلیجی ممالک کی جانب سے ایران کے خلاف پیش قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

کوسپانسر کی بات

بحرین کے مندوب کا کہنا تھا کہ ایرانی حملوں کی مذمت کیلئے قرارداد 135 ممالک نے کوسپانسر کی، پاکستان بھی خلیجی ممالک کی جانب سے ایران کے خلاف پیش قرارداد کا کوسپانسر تھا۔

تاریخی پیش رفت

یہ اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلا موقع تھا کہ کوئی قرارداد 135 کوسپانسر نے پیش کی۔ اس سے پہلے اقوام متحدہ میں ایبولا پر قرارداد 134 ممالک نے پیش کی تھی۔ اب روس کی جانب سے اقوام متحدہ میں پیش قرارداد پر ووٹنگ کی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...