مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ لاکھوں بچوں کیلیے تباہ کن بن چکی ہے، یونیسیف

اقوام متحدہ کا بیان

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ خطے کے لاکھوں بچوں کے لیے تباہ کن بن چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جوہڑ میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب گئے

یونیسیف کی رپورٹ

بی بی سی کے مطابق یہ بات اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ یونیسیف نے کہا کہ 28 فروری کو ایران پر امریکا اور اسرائیل کے پہلے حملے کے آغاز سے اب تک 1100 سے زیادہ بچے جاں بحق یا زخمی ہو چکے ہیں، ان میں 200 بچے ایران، 91 بچے لبنان، 4 بچے اسرائیل اور 1 بچہ کویت میں مارا گیا۔ بچوں کو مارنے، معذور کرنے، ان کی سہولیات کو تباہ کرنے یا ان میں خلل ڈالنے کا کوئی جواز نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کے اندر اختلافات سے متعلق شوکت یوسفزئی کا بیان

انتونیو گوتریش کی اپیل

’’اے پی پی‘‘ کے مطابق بیان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش سے اپیل کی گئی کہ جنگ ختم کرنے اور سفارتی مذاکرات شروع کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

فریقین کے لیے ہدایات

اعلامیے میں فریقین پر بھی زور دیا گیا کہ شہریوں کو کم سے کم نقصان پہنچانے کے لیے جنگ کے ذرائع اور طریقوں کے انتخاب میں ضروری احتیاط برتیں، بالخصوص دھماکہ خیز ہتھیاروں کے استعمال سے گریز کریں جو بچوں کو سب سے زیادہ متاثر کرتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...