مودی کے عالمی مقبولیت کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، گیلپ انٹرنیشنل کا نیا سروے جاری

مودی کی عالمی مقبولیت کا سوال

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی عالمی مقبولیت کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: خیبرپختونخوا ہاؤس کے باہر پی ٹی آئی کا دھرنا ختم

گیلپ انٹرنیشنل کا نیا سروے

گیلپ انٹرنیشنل نے نیا سروے جاری کر دیا۔ سروے کے مطابق 58 ممالک کے 37 فیصد شہریوں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ناپسندیدہ قرار دے دیا جبکہ 38 فیصد نے پہچاننے سے ہی انکار کردیا۔ مودی کے بارے میں کچھ نہ جاننے کا بتایا۔ مودی کو "ناپسندیدہ" کہنے والوں کی مجموعی شرح 2019 کے مقابلے میں 9 فیصد بڑھی۔

یہ بھی پڑھیں: گلوکار علی ظفر کا سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کا اعلان

مختلف ممالک کی صورتحال

جیو نیوز کے مطابق جنوبی کوریا میں 73 فیصد، ایران میں 64 فیصد، عراق میں 62 فیصد جبکہ شام میں 60 فیصد افراد بھارتی وزیراعظم کے لیے سب سے زیادہ ناپسندیدگی کا اظہار کرتے نظر آئے۔

یہ بھی پڑھیں: پندرہ ماہ کے دوران 287 سے زائد پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف سنگین نوعیت کے مقدمات درج ہونے کا انکشاف

پاکستان میں رائے

پاکستان میں 53 فیصد نے مودی کو "ناپسندیدہ" کہا۔

بھارت میں مثبت رائے

سروے میں بھارتی وزیر اعظم کے لیے سب سے زیادہ مثبت رائے کا اظہار بھارتیوں نے کیا، جہاں 82 فیصد نے مودی کو پسندیدہ کہا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...