امریکی سینٹرل کمانڈ نے KC-135 ری فیولنگ طیارے کو عراق میں حادثے اور تمام عملے کی ہلاکت کی تصدیق کر دی
حادثے کا جائزہ
فلوریڈا(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ کے KC35 ری فیولنگ طیارے کے تمام عملے کے ارکان عراق میں حادثے کے بعد ہلاک ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں: نیپرا نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر درخواست پر سماعت مکمل کر لی ،بجلی فی یونٹ 48 پیسے سستی ہونے کا امکان
تفصیلات
امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق، امریکہ کے KC35 ری فیولنگ طیارے کے تمام 6 ارکان جو 12 مارچ کو مغربی عراق میں آپریشن ایپک فیوری کے دوران گر کر تباہ ہوگیا تھا، تمام ارکان ہلاک ہو چکے ہیں۔ حادثے کے اسباب کی تحقیقات جاری ہیں، تاہم یہ تصدیق کی گئی ہے کہ طیارے کے حادثے کی وجہ دشمن کی فائرنگ یا دوستانہ فائرنگ نہیں تھی۔ عملے کے ارکان کی شناخت 24 گھنٹے کے اندر ان کے قریبی رشتہ داروں کو اطلاع دینے کے بعد ہی عام کی جائے گی۔
سرکاری بیان
All Crew Members of U.S. KC35 Loss in Iraq Confirmed Deceased
TAMPA, Fla. – All six crew members aboard a U.S. KC35 refueling aircraft that went down in western Iraq are now confirmed deceased. The aircraft was lost while flying over friendly airspace March 12 during…
— U.S. Central Command (@CENTCOM) March 13, 2026








