مولانا فضل الرحمان کا ملکی صورتحال پر پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا
مولانا فضل الرحمان کا مطالبہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مولانا فضل الرحمان نے ملکی صورتحال کے پیش نظر پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: خودداری کا مزا خود دار ہی جانتے ہیں
اجلاس کی ضرورت
’’جنگ‘‘ کے مطابق، سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان اور اس کے مستقبل کا سوچنا ہے۔
ملت اسلامیہ کی اہمیت
صوبائی دارالحکومت لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ امت اسلامیہ کو سر جوڑ کر بیٹھنا اور مستقبل طے کرنا ہے۔








