اسرائیلی فوج کا سربراہ ایرانی قومی سلامتی کونسل علی لاریجانی کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
اسرائیلی فوج کا دعویٰ
یروشلم (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی فوج نے سربراہ ایرانی قومی سلامتی کونسل علی لاریجانی کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سموگ کا مسئلہ ، وزیر اعلیٰ مریم نواز کی کوششوں پر بھارتی اخبار کا “جواب ” آ گیا
فوج کی تحقیقات
اسرائیلی میڈیا دی ٹائمز آف اسرائیل نے کہا ہے کہ فوج جانچ کر رہی ہے کہ علی لاریجانی زندہ ہیں یا نہیں۔
ایرانی جواب
دوسری جانب ایران کی جانب سے کسی بھی قسم کی تصدیق نہیں کی گئی۔








